ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کراچی اور لاہورمیں آتشزدگی کے بدقسمت واقعات ميں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہری دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ہماری دلی ہمدردیاں ان تمام متاثرین کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہيں جوان بدقسمت آتشزدگی کے واقعات میں اپنے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بيٹھے ہيں۔




تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ